نرخ بندی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - قیمت کا فیصلہ، تصفیۂ قیمت، قیمت کا تعین، سرکاری طور پر بھاؤ کا مقرر کرنا۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - قیمت کا فیصلہ، تصفیۂ قیمت، قیمت کا تعین، سرکاری طور پر بھاؤ کا مقرر کرنا۔